تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہیبرون میں واقع حرم ابراہیمی پر اسرائیلی وزیر داخلہ اتمار بن گویر کا حملہ ایک خطرناک فعل ہے جو کہ اسرائیل میں کیا گیا۔ ۔
ایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، میں ملک کے بہادر سپاہیوں، فراجا کے سر بہ کفن جوانوں، شہداء کے خاندان اور بہادر عوام کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔
جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کی نیوز سائٹ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور لبنان پر بمباری کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تل ابیب کے اقدامات سے مشرق وسطیٰ میں سنگین انسانی بحران نے جنم لیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج صبح بروز اتوار 27 اکتوبر کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ کل (ہفتہ) سے اب تک، ہمیں بے شمار ممالک سے پیغامات موصول ہو رہے ہیں جو صیہونی جارحیت کی مذمت کر رہے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق، عارف علوی نے X سوشل نیٹ ورک پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں لکھا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی حکومت کی حالیہ جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
الاقصی نیٹ ورک کے مطابق، صیہونی جنگی طیاروں نے آج صبح شمالی غزہ پٹی میں بیت لاھیا نامی قصبے میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جو متعدد بے گھر خاندانوں کی رہائش گاہ ہے۔
کل رات صہیونی حکومت نے ایران کے مختلف مقامات پر ہوائی حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم ایرانی فضائی دفاعی نظام کی بروقت کاروائی اور بھرپور دفاع کی وجہ سے حملے کامیاب نہ ہوسکے۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی نیوز چینل العربیہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اسرائیل نوازی میں صحافتی ضباطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بد دیانتی کا مرتکب ہوا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چند منٹ پہلے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ...
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف فوجی جارحیت، خود مختاری اور بین الاقوامی قوانین و رسم و رواج کی خلاف ورزی ہے اور سعودی عرب اس کی مذمت کرتا ہے۔
صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے بارے میں ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حقدار اور پابند ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران کے دفاع اور ایران کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لیے گذشتہ رات مجرم صیہونی حکومت کے میزائلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے 2 جوانوں کی قربانی دی۔
حسین جابری انصاری نے ہفتہ کے روز ایکس نیٹ ورک پر لکھا کہ بعض غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے عوام آج صبح غاصب اور جارح صیہونی حکومت کی جانب سے ایران کے بعض مقامات کو نشانہ بنانے کے اقدامات سے پریشان ...
ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی جعلی تصویروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ ایئر ڈیفنس کے آفیشل بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف محدود پیمانے پر نقصان ہوا ہے لہذا لوگوں ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...